مہربانی ، نوازش حضور ۔۔ آپ کی اصلاح ہمیشہ سیکھنے کے لئے مدد گار ہوتی ہے ۔۔ جزاک اللہمطلع میں ایطا کا عیب ہے یعنی کرم اور حرم قوافی مقرر ہو جاتے ہیں اور اس صورت میں تمام قوافی بھرم، کرم یعنی 'رم' والے ہوں گے جب کہ یہاں شاید محض م پر ختم ہونے والے قوافی کا نظم رکھنے کا ارادہ محسوس ہوتا ہے۔
مقسوم کرنا بھی درست فعل نہیں محسوس ہوتا
دوسرے شعر میں 'پڑا' بھی کرخت لگتا ہے
حضور مطلع میں کرم اور الم قوافی ہوں تو آگے اشعار میں م کو حرف روی اور حرف روی سے قبل زبر کے ساتھ متحرک حرف استعمال کرنے میں کوئی ہرج تو نہیں ہو گا ناں؟مطلع میں ایطا کا عیب ہے یعنی کرم اور حرم قوافی مقرر ہو جاتے ہیں اور اس صورت میں تمام قوافی بھرم، کرم یعنی 'رم' والے ہوں گے جب کہ یہاں شاید محض م پر ختم ہونے والے قوافی کا نظم رکھنے کا ارادہ محسوس ہوتا ہے۔
مقسوم کرنا بھی درست فعل نہیں محسوس ہوتا
دوسرے شعر میں 'پڑا' بھی کرخت لگتا ہے
شکریہ سراس ترکیب سے مسئلہ حل ہوجانا چاہیئے