برائے اصلاح

Muhammad Ishfaq

محفلین
ماہِ صیام

ماہِ صیام آیا ہے بخشش کا ساماں لایا ہے
مومنو سب کے لیے خوشیاں رمضاں لایا ہے
رحمتیں بھی لایا ہے اور برکتیں بھی لایا ہے
ساتھ ہی یہ مومنو کے دل کے ارماں لایا ہے
لوٹ لو تم مومنو یہ رونقیں سب لوٹ لو
رات دن آغوش میں جو ماہ ِ رمضاں لایا ہے
 
Top