اس شعر کی بحر کیا ہے؟نظر کو نظر نے آنکھوں پہ بٹھا کر
امرِ محبوبﷺ کا سرمہ لگایا ہے
صلی اللہ علیہ وسلمنظر کو نظر نے آنکھوں پہ بٹھا کر
امرِ محبوبﷺ کا سرمہ لگایا ہے
جی استاد محترم، نام کی ہیئت واقعی عجیب نظر آ رہی ہے۔ اگر نام کی ترمیم آپ کے اختیار میں ہے، تو آپ سے درخواست ہے، کہ اسے آپ ہی درست فرما دیجیئے۔ انتظامیہ سے کیسے رُجوع کرنا ہے، اس کا طریقہ مجھے معلوم نہیں۔ پلیز اس طرف بھی رہنمائی فرما دیں۔صرِیؔر
بھائی آُ کے لیے ایک مشورہ ہے کہ اگر متفق ہوں تو انتظامیہ سے درخواست کر کے اپنے نام سے تخلص والی علامت ہٹوا لیجیے کیوں کہ اس کی وجہ سے نام بگڑ رہا ہے ۔
برادر محمد تابش صدیقیجی استاد محترم، نام کی ہیئت واقعی عجیب نظر آ رہی ہے۔ اگر نام کی ترمیم آپ کے اختیار میں ہے، تو آپ سے درخواست ہے، کہ اسے آپ ہی درست فرما دیجیئے۔ انتظامیہ سے کیسے رُجوع کرنا ہے، اس کا طریقہ مجھے معلوم نہیں۔ پلیز اس طرف بھی رہنمائی فرما دیں۔