واہہہہہہہہہہہاونچی مسند پہ ہیں بیٹھے ادباء
بات سچ کی ہی نکلتی نہیں ہے
بہت بہتر ۔۔۔۔۔ اسی طرح کروں گی ۔۔۔ ابھی مکمل نہیں کی تھی ۔۔۔سوچا اصلاح لے لوں ۔۔۔۔ ''ہی '' والی بات کہی اس میں بہت وزن ہے ۔۔۔ اصل اثر اس سے ہی پیدا ہو رہا ہےاس طرح کی زمین کی جدید لوگ اجازت تو دیتے ہیں، لیکن روانی محسوس نہیں ہوتی۔ آخر میں نہیں کو محض نہ، اور جزم والی ی کے طور پر مجھے تو پسبند نہیں۔ اگر ردی بدل کر ’ہی نہیں‘ کر دو تو؟ میرے خیال میں بہتری آ جائے گی÷ الفاظ کی نشست بدل کر بحر تبدیل کی جا سکتی ہے۔
بہت شکریہ محترم نایاب ۔۔۔۔۔واہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
بہت دعائیں