برائے اصلاح

Ali.Alvin

محفلین
اسلام وعلیکم محترم استاد صاحبان
مجھ کو نہیں آتا کہ شعر کا وزن کس طریقے سے کروں یا تقطیع کرنا استاد صاحبان رہنمائی کرنا کیا یہ صحیح ہے کوئی آسان ترکیب بتا دینا کس طریقے سے شعر لکھو میں شوق بہت ہے
مجھ کو رہنا ہے اکیلے اب تیرے بن
درد سہنا ہے ہے اکیلے اب تیرے بن
خالی ہے گھر بن تیرے جانم
کچھ تو کرنا ہے اکیلے اب تیرے بن
 
ابن رضا

لائبریرین

اگر یہی بات کرنی ہے تو انڈین فلموں کے ناکام عاشقوں کا یہ گانا سن لیجیے
اب تیرے بن جی لیں گے ہم
زہر زندگی کا پی لیں گے ہم:p:p

اگر باقاعدہ شاعری سیکھنا چاہتے ہیں تو مطالعہ کریں یہاں کافی مواد موجود ہے اصلاحِ سخن میں بھی اور www.aruuz.com کے مضامین سیکشن میں بھی
 
Ali.Alvin

محفلین
ا

اچھا شکریہ
 
Top