غزل کے دو اشعار یا قطعہ؟ دوسرا مصرع رواں بنایا جا سکتا ہے الفاظ بدل کر۔
غزل کے دو اشعار یا قطعہ؟ دوسرا مصرع رواں بنایا جا سکتا ہے الفاظ بدل کر۔
شکریہ آپ کی تجویز قابلِ قبول ہےخوب است، معمولی تبدیلی تجویز کر رہا ہوں غور کیجیے۔
نفرتیں ہم سے وہ چھپا نہ سکا
دل کا احوال رُخ پہ لکھا تھا
شاید اس کو خبر نہ تھی فائق
چہرہ ہوتا ہے آئینہ دل کا