برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

F@rzana

محفلین
نبیل بھائی۔۔۔۔۔کیا میرے پچھلے پیغامات اور دوبارہ شمولیت والے پیامات کو یکجا کیا جاسکتا ہے؟
 

F@rzana

محفلین
قابل قبول

جی نبیل، یہی تھی(فرزانہ)۔
جب دوبارہ لاگ ان کیا تو قابل قبول نہیں رہی کمپیوٹر صاحب کے نزدیک، لہٰذا انگریزی میں نام لکھنا پڑا!
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرزانہ، یہ زکریا تھے جو آپ سے بات کر رہے تھے۔ شاید انہیں آپ کے اس مسئلے کا کوئی حل معلوم ہو۔
 

F@rzana

محفلین
۔

سوری۔۔۔۔۔۔۔
سوری سوری سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سورررررررررررررررررررررری۔ :cry:
 

F@rzana

محفلین
ٹوپی کے نیچے کیا ہے؟

ذکریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی ٹوپی کے نیچے کوئیBig Headed
person
تو نہیں ہے نا؟؟؟؟

معذرت!!!
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرزانہ، یہ بھی صحیح ہے۔۔ ایک تو زکریا آپ کو مدد کی پیشکش کر رہے ہیں اور آپ انہیں جگتیں لگا رہی ہیں۔ :cry: :(
 

F@rzana

محفلین
۔

سر جی میں نے بھی بہت قرینے سے جواب دیا تھا،
یہ ساری کارستانی آپ کے نام کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
ویسے جگت لگانے سے ان کی سنجیدگی میں کوئی فرق پڑے گا کیا؟

:roll:
 

زیک

مسافر
ٹوپی کے نیچے کیا ہے؟

F@rzana نے کہا:
ذکریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی ٹوپی کے نیچے کوئیBig Headed
person
تو نہیں ہے نا؟؟؟؟

معذرت!!!

سر تو حجم میں بڑا ہی ہے :)

آپ کا کام کرنے میں کچھ دیر ہو رہی ہے۔ اصل میں میں اسے پہلے offline ٹیسٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ یہ نہ ہو کہ فورم میں گڑبڑ ہو جائے۔ کسشش کروں گا کہ اس ہفتے کر لوں۔
 

F@rzana

محفلین
۔

جی شکریہ،
ایسا کام مت کیجئے گا کہ لینے کے دینے پڑجائیں
آپ کو تکلیف دینے کا کوئی ارادہ نہیں، یونہی پوچھ لیا تھا،
اور ہاااااااااااااںںںں،یہ شمشاد صاحب کو بلا وجہ سوال کرنے کی عادت کب سے پڑگئی؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
(چلیں پھر میں بھی حاتم طائی کی قبر پہ لات مارتی ہوں۔)

بُری بات اچھے بچے ایسا نہیں کہتے اور نہ ہی ایسا کرتے ہیں، کہ لاتیں مارتے پھریں۔
 

F@rzana

محفلین
۔

یہ بھی درست فرمایا آ پ نے،میری ننھی سی نازک جان نے یہ تو سوچا ہی نہ تھا، اسی لئے تو جناب منتظم اعلی کے عہدے پر براجمان ہیں۔۔۔۔

پر ڈاکٹر صاحب آج کل کہاں غائب ہیں کیا وہ اس صورتحال میں کام نہیں آ سکتے؟؟؟

:roll:
 

F@rzana

محفلین
۔

مجھے بھی کچھ کچھ یہی لگتا ہے
مریض اگر خ سے خوبصورت ہو تو پھر تو یہ خ سے خاصا خطرناک معاملہ ثابت ہوسکتا ہے :roll: :roll: :roll: :lol:
 
Top