برازیل کا چھپ چھپا کے!

arifkarim

معطل
کچھ دنوں سے یہ برازیل کی ویڈیو یوٹیوب پر 50 ملین کی تعداد میں ہٹس دے رہی ہے:
آپکا کیا خیال ہے، یہ لوگ ایک معصوم سی بچی سے لفٹ میں کیوں اس طرح خوف کھا رہے ہیں؟​
 

مقدس

لائبریرین
بھیا ڈرنے والی ہے تو میں نے ابھی نہیں دیکھنی
صبح دیکھوں گی کیونکہ ابھی اگر ڈر کر تیمور کو جگا دیا تو میری خیر نہیں ہونی
 

شمشاد

لائبریرین
Candid Camera ٹائپ کی انتہائی فضول ویڈیو ہے۔

یا تو پہلےہی بتا دیا جاتا ہو گا کہ ڈرنا نہیں، صرف ڈرنےکی ایکٹنگ کرنی ہے۔

اگر واقعی سچ ہے تو کسی بھی بندے یا بندی کا ہارٹ فیل ہو سکتا تھا تو کون ذمہ دار ہوتا؟
 
Top