براوزر میں اردو ٹیکسٹ درست نہیں ہے ، کیوں؟

arifkarim

معطل

یہ نمونہ پیش خدمت ہے اور ہر براوزر میں یہی مسئلہ ہے ، گوگل سرچ میں بھی۔

آپکی فانٹ ڈائریکٹری کرپٹ ہے۔ نیٹ سے کوئی فانٹ مینیجر اتار کر تمام فانٹس ڈیلیٹ کر دیں۔ اور ونڈوز ری اسٹارٹ کر لیں۔ مسئلہ حل ہو جائے۔ فری فانٹ مینیجرز یہاں دستیاب ہیں:
http://www.techsupportalert.com/best-free-font-manager.htm
 
Top