شازل
محفلین
میں اوبنٹو 10۔9 استعمال کررہا ہوں اب تک سب ٹھیک تھا لیکن فائرفاکس جو کہ namoroka کے نام میں ایک اپڈیٹ کے بعد تبدیل ہو گیا تھا آج ہی میں نے فائرفاکس کی ایک اور اپڈیٹ کو انسٹال کیا تو اردو کی ویب سائیٹس پر ہینگ ہونے لگا
میں نے کئی بار دوبارہ سے سسٹم کو چلایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی رہا
میں نے اس دوران سی منکی براوزر کو آزمایا تو وہ اردو سائٹس کے ساتھ درست کام کررہا تھا
کوئی حل ہے اس بگ (؟) کا؟
میں نے کئی بار دوبارہ سے سسٹم کو چلایا لیکن مسئلہ جوں کا توں ہی رہا
میں نے اس دوران سی منکی براوزر کو آزمایا تو وہ اردو سائٹس کے ساتھ درست کام کررہا تھا
کوئی حل ہے اس بگ (؟) کا؟