براک اوبامہ کا خاندان وہائٹ ہاؤس مہں منتقل ہو رہا ہے

شمشاد

لائبریرین
براک اوبامہ کا خاندان وہائٹ ہاؤس میں منتقل ہو رہا ہے۔

zlzol5.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کون سے ریمارکس؟

زین نے تو یہی کہا ہے کہ ایک کالا (براک اوبامہ) وہائیٹ ہاؤس میں۔ اس میں کیا غلط ہے؟
 

زین

لائبریرین
کون سے ریمارکس؟

زین نے تو یہی کہا ہے کہ ایک کالا (براک اوبامہ) وہائیٹ ہاؤس میں۔ اس میں کیا غلط ہے؟
شکریہ شمشاد بھائی
جی بالکل بھائی میرے کہنے کا مطلب بالکل یہی تھا۔


کیا یہ نسلی تعصب میں توہین آمیز ریمارکس شمار نہیں کیے جائیں گے ؟؟
وسلام
طالوت بھائی!معذرت چاہتا ہوں
لیکن بھلا مجھے کیوں‌باراک اوبا سے تعصب ہوگا؟؟؟؟؟
 

طالوت

محفلین
میرے پاس بھی کچھ ہے شئیر کرنے کے لیے
اسکا جواب دیں
indexcacuhvoz.jpg

میرے خیال سے کارٹونسٹ نے گوروں پر طنز کیا ہے ، کہ اپنی رنگت کی مناسبت سے تعصب کا شکار اور خود کو کوئی برتر و بلند چیز سمجھنے والوں نے اس کا نام بھی "وہائٹ ہاوس" رکھا ہے۔۔ اور اب تو کالی رنگت کا صدر ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
ہمممممم یعنی جب کو کتا بنا کر اس پہ پاکستان لکھ دے تو ہماری چیخیں نکلنے لگتی ہیں ، لیکن کسی دوسری قوم یا شخص کا احترام ہم پر لازم نہیں ۔۔۔۔۔لگے رہو ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top