برا دن

عاطف بٹ

محفلین
ایک آدمی پیپسی کی بوتل سامنے رکھ کر اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اس کا دوست آیا، بوتل اٹھا کر پی اور اس سے پوچھا، اداس ہو؟ آدمی نے جواب دیا، ہاں۔ دوست نے پوچھا، کیا ہوا؟ آدمی نے کہا، آج کا دن ہی برا ہے۔ صبح اٹھا تو بیوی سے لڑائی ہوگئی۔ دفتر کے لئے نکلا تو کار خراب ہوگئی۔ دیر سے دفتر پہنچا تو باس نے نوکری سے نکال دیا۔ اب خودکشی کرنے کے لئے بوتل میں زہر ڈال کر سامنے رکھ کر بیٹھا ہوا تھا کہ وہ آ کر تم نے پی لی۔

سبق: ہر وقت مفتا لگانا اچھا نہیں ہوتا! :)
 
Top