پرویزبزدار
محفلین
برا لگا تو ہو گا اے خدا تجھے
دعا میں جب جمائی لے رہا تھا میں
دعا کے اس عمل سے تھک گیا ہوں میں
میں جب سے دیکھ سن رہا ہوں
تب سے یاد ہے مجھے
خدا ، جلا بجھا رہا ہے رات دن
خدا کے ہاتھ میں ہے سب برا بھلا
دعا کرو ، دعا کرو
عجیب سا عمل ہے یہ
یہ ایک فرضی گفتگو
اور ایک طرفہ ، ایک ایسے شخص سے
خیال جس کی شکل ہے
خیال ہی ثبوت ہے
گلزار
دعا میں جب جمائی لے رہا تھا میں
دعا کے اس عمل سے تھک گیا ہوں میں
میں جب سے دیکھ سن رہا ہوں
تب سے یاد ہے مجھے
خدا ، جلا بجھا رہا ہے رات دن
خدا کے ہاتھ میں ہے سب برا بھلا
دعا کرو ، دعا کرو
عجیب سا عمل ہے یہ
یہ ایک فرضی گفتگو
اور ایک طرفہ ، ایک ایسے شخص سے
خیال جس کی شکل ہے
خیال ہی ثبوت ہے
گلزار