برج العرب

تعبیر

محفلین
lowerlevelofduplexsuite2-thumb.jpg



poolon18thfloor-thumb.jpg






upperlevelofduplexsuite3-thumb.jpg


viewfromjumeiraroad-thumb.jpg



viewfrommadinatjumeirah-thumb.jpg
 

زینب

محفلین
میرے پاس بھی ہیں‌کچھ۔۔۔۔پر یہ میں نے‌خود بنائی ہیں کہیں سے لوڈ نہیں کیئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18mayreaderspics45ft3.jpg
 

تعبیر

محفلین
تعبیر سسٹر اب اپ آہی جاو پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا


میرے ہاتھ میں ہو تو آ تو کیا میں وہاں سے جاؤں ہی نا ;)
پر جب مین آؤنگی آپ تب ہو گی ہی نہیں وہاں :(



میرے پاس بھی ہیں‌کچھ۔۔۔۔پر یہ میں نے‌خود بنائی ہیں کہیں سے لوڈ نہیں کیئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت اچھی تصویر ہے۔ جب مین وہاں آؤنگی تو تب مین بھی خود تصویر کھنچونگی ۔انشاءاللہ :)
 

زینب

محفلین
میرے ہاتھ میں ہو تو آ تو کیا میں وہاں سے جاؤں ہی نا ;)
پر جب مین آؤنگی آپ تب ہو گی ہی نہیں وہاں :(


ویسے میں سارا سال دستیاب ہوں پر اس بار سسٹر پاکستان جا رہی ہوں نا میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ بھی کیا اچھے موسم میں آؤ کیوں‌کہ اپ نے تو سیر کے لیے انا ہے اب گرمیوں میں سوائے شاپنگ سنٹرز میں گھوسنے کے اپ کچھ نہیں کر سکتیں نا بہت گرمی ہے
 

وجی

لائبریرین
burjalarab-06-90-thumb.jpg


برج العرب کے بارے میں ایک اہم بات
برج العرب دبئی کی پہچان بن گیا تھا اور اس کی تصویر دبئی کی تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پر نظر آنے لگی
ان گاڑیوں پر جب لوگ سعودی عرب جانے لگے اور پھر کچھ عرصے بعد ان گاڑیوں کا سعودی عرب میں آنے پر پانبدی لگا دی گئی جس پر برج العرب کی تصویر تھی وجی یہ کہ یہ بلدینگ عیسائیوں کے نشان cross کروس کی طرح بنی ہے پھر دبئی انتظامیاں‌کوایسی نمبر پلیٹ تبدیل کرنا پڑی اس بلدینگ کو سمنرر سے دیکھیں تو یہ کروس cross ہی بناتی ہے
burj-al-arab-world-largest-christian-cross
 

ابوشامل

محفلین
چند سال قبل ٹینس کے اُس وقت کے عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور عالمی نمبر دو آندرے اگاسی نے برج العرب کے ہیلی پیڈ پر ایک نمائشی ٹینس میچ کھیلا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے شاٹ کھیل کر خلیج فارس میں ٹینس کی گیندیں بھی پھینکی تھیں۔ (برج العرب کا ہیلی پیڈ طشتری کی صورت میں ہوٹل کے شہر کی جانب رخ پر واقع ہے، اسے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے)
 

زینب

محفلین
یہ بلڈنگ ایک عیسائی نے بنائی تھی مطلب ڈئزائن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب بلڈنگ بن چکی تو اس نے واپس اپنے ملک جا کے بیان دیا تھا کہ" میں ایک مسلمان ملک میں‌دنیاکی سب سے بڑی صلیب بنا آیا ہوں" اسی لیے سعودیہ نے ایسی گاڑیوں کا داخلہ بند کیا اپنے ملک میں‌جن کے نمبر پلیٹ پے برج العرب تھا۔۔۔۔۔۔اب یہ تمام گاڑیوں سے ختم کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ ایک ایسی بلڈنگ بنائی گئی ہے سعودیہ میں جو کرسمس ٹری کی شکل کی ہے وہ بھی ایک عیسائی نے بنائی ہے میرے پاس فوٹو نہیں کسی کے “پاس ہو تو لگا دے
 

تعبیر

محفلین
وجی، ابوشامل،زینب زبردست معلومات ہیں جبکہ مجھے یہ سب پتہ نہیں تھا :eek:

اچھا میں نے یہ بھی سنا ہے کہ ہر ایک کو یہاں انے نہیں دیتے۔ مطلب ہمارے پی سی بھوربن کی طرح اینٹری ٹکٹ ہے جو کہ خاصہ مہنگا ہے۔
کیا یہ سچ ہے :confused:
 

زیک

مسافر
زینب اور وجی: آپ دونوں کی صلیب والی بات کچھ صحیح نہیں لگ رہی۔ میرا خیال ہے کہ آپ اس پر کچھ تحقیق کریں۔
 

زینب

محفلین
نہیں زکریا بھائی صلیب والی بات ٹھیک ہے اسی لیے ہی تو سعودیہ نے ایسی گاڑیوں کا داخلہ بند کیا تھا سعودیہ میں جن کی نمبر پلیٹ پے یہ بلڈنگ تھی ۔۔۔۔۔۔
 

ابوشامل

محفلین
سعودی حکمرانوں نے عوام کو انہی چکروں میں لگا کر اپنی کرسیاں مضبوط کر رکھی ہیں۔ افسوس ہوتا ہے مسلم حکمرانوں کی ذہنی سطح پر !
 
Top