برج العرب

محمدصابر

محفلین
image001.jpg

image002.jpg

image003.jpg

image004.jpg

image005.jpg

image006.jpg

image007.jpg

image008.jpg

image009.jpg

image010.jpg

image011.jpg

image012.jpg

image013.jpg

image014.jpg

image015.jpg

image016.jpg

image017.jpg

image018.jpg

image019.jpg
 
وجی

لائبریرین
جی ہاں ابوشامل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں یہ برج العرب ہوٹل ہے
برج خلیفہ نہیں ہے یہ
اور آخر والی تصویر سے پہلی تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں اونٹ پر جو دری پڑی ہے اس پر برج العرب لکھا ہے
 
فخرنوید

محفلین
یہ برج خلیفہ کی نہیں شاید برج العرب کی تصویریں ہیں۔ کیا تصدیق ہو سکتی ہے؟

پہلے اس عمارت کا نام برج العرب تھا۔ لیکن جب مالی کساد بازاری شروع ہوئی تو خلیفہ متحدہ عرب امارات نے ان کو امدادی رقم دی جس کے بعد اس عمارت کا نام برج خلیفہ رکھ دیا گیا۔
 
محمدصابر

محفلین
جاننے والوں سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا کروں؟ دھاگے کا نام برج العرب کر دوں یا ان تصاویر کو برج خلیفہ کی تصاویر سے بدل دوں
 
ابوشامل

محفلین
پہلے اس عمارت کا نام برج العرب تھا۔ لیکن جب مالی کساد بازاری شروع ہوئی تو خلیفہ متحدہ عرب امارات نے ان کو امدادی رقم دی جس کے بعد اس عمارت کا نام برج خلیفہ رکھ دیا گیا۔
فخر صاحب! برج خلیفہ دراصل برج دبئی کا نام ہے (ذرا لنک پر دیکھیں)۔ برج العرب دبئی کا ایک مشہور ہوٹل ہے اور یہ تصاویر اسی ہوٹل کی ہیں۔
 
ابوشامل

محفلین
جاننے والوں سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا کروں؟ دھاگے کا نام برج العرب کر دوں یا ان تصاویر کو برج خلیفہ کی تصاویر سے بدل دوں
تصاویر بہت اچھی ہیں، انہیں نہ بدلیں بلکہ دھاگے کا نام برج العرب کر دیں اور برج خلیفہ والی تصاویر الگ دھاگے میں پیش کریں ۔
 
Top