محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
برج خلیفہ میں قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل عوام کیلئےکھول دیا گیاہے۔
دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا اعزاز دبئی کی برج خلیفہ کو حاصل ہے جس کی بلندی 828 میٹر ہے،عمارت کو دنیا کی پرتعیش عمارت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
60 سے زائد منزلوں پر بنی اس عمارت میں اگرچہ رہائش کیلئے پرتعیش ہوٹل پہلے سے ہی موجود ہیں تاہم اب اس عمارت کی آخری منزلوں پر دنیا کا بلند ترین ہوٹل عوام کیلئے کھول دیا گیا۔
ہوٹل میں عوام ہائی ٹی، مشروب، میٹھے کھانے اور موسیقی سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔تین منزلوں پر مشتمل اس ہوٹل کو ہر روز دو پہر ساڑھے 12 بجے کے بعد عوام کیلئے کھولا جائے گا،ہوٹل میں مشروب اور میٹھے کھانوں کے ریٹ الگ الگ ہیں اور کم سے کم ریٹ پاکستانی 20 ہزار روپے ہوں گے۔
دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا اعزاز دبئی کی برج خلیفہ کو حاصل ہے جس کی بلندی 828 میٹر ہے۔اس عمارت کو دنیا کی پرتعیش عمارت کا اعزاز بھی حاصل ہے۔160 سے زائد منزلوں پر بنی اس عمارت میں اگرچہ رہائش کے لیے پرتعیش ہوٹل پہلے سے ہی موجود ہیں۔
لنک
لنک