برداشت - جاوید چوہدری (حقیقت؟)

شہزاد وحید

محفلین
مجھے یہ جاننا ہے کہ اس کالم میں لکھا ہے کہ وہ فلم جس میں ہمارے نبی کی توہین کی گئی ہے اس کر پروڈکشن پر یہودیوں کے پچاس لاکھ ڈالر لگے ہیں، کیا یہ بات سچ ہے۔ تجسس کے ہاتھوں میں نے یوٹیوب پر اس فلم کا کچھ حصہ دیکھا تھا تو مجھے تو اس فلم پر پچاس لاکھ روپے لگے بھی نظر نہیں آتے۔

1101621002-2.gif
 
عسکری

معطل
ہاں یار ہم تو بھول گئے تھے ہمارے پاس تو فلموں میں پی ایچ ایچ ڈی ڈی کیا ہوا بندہ ہے ۔ میں نے ٹریلر دکھا تھا لگتا ہے ایک ہی گلی میں فلم بن گئی ہے :eek: 1500 میں
 
عثمان

محفلین
اور مجھے تو پیرس میں دنیا کے اس بہت بڑے اسلامک انسٹی ٹیوٹ کے بارے میں جاننا ہے۔ کالم نگار نام ہی لکھ دیتا۔
ویسے جاوید چوہدری چھوڑو ہے۔ اپنے کالمز میں مرچ مسالا لگا کر گپیں ہانکتا ہے۔ اس کی پرانی عادت ہے۔
 
ڈاکٹر حمیداللہ کی کتاب
خطبات بہاولپور از ڈاکٹر حمید اللہ

پڑھی تھی اس میں کچھ اسلامک سینٹرز کا زکر تھا
 
عثمان

محفلین
ڈاکٹر حمیداللہ کی کتاب
خطبات بہاولپور از ڈاکٹر حمید اللہ

پڑھی تھی اس میں کچھ اسلامک سینٹرز کا زکر تھا
ارے ہاں یاد آیا۔ ڈاکٹر حمید اللہ عرصہ دراز پیرس کی کسی جامعہ سے منسلک رہے ہیں۔ شائد اس کا ہی تذکرہ ہو۔
بہرحال اس سے جاوید چوہدری کے مرتبہ چھوڑو پر کوئی اثر واقع نہیں ہوتا۔
 
عسکری

معطل
ارے ہاں یاد آیا۔ ڈاکٹر حمید اللہ عرصہ دراز پیرس کی کسی جامعہ سے منسلک رہے ہیں۔ شائد اس کا ہی تذکرہ ہو۔
بہرحال اس سے جاوید چوہدری کے مرتبہ چھوڑو پر کوئی اثر واقع نہیں ہوتا۔
میں جاوید چودھری کو نہیں جانتا عثمان بھائی مجھے بس وہ کتاب یاد تھی کہ وہاں پر کتب ہیں ۔نا جانے کتنی ہیں ۔
 
Top