برداشت کرو

صائمہ شاہ

محفلین
برداشت کے نام پر سکوت ، برداشت کے نام پر ظلم کا ساتھ ، برداشت کے نام پر بے حسی
اب ہم نے برداشت کو اپ گریڈ کرکے بے حسی کا لبادہ پہن لیا ہے
 
زبردست
یہ کہاں کا مشاعرہ ہے؟
1:10 پر ایک سفید داڑھی والے صاحب کہیں استادِ محترم تو نہیں؟
یہ پاکستان سے باہر ہوئی کوئی تقریب لگتی ہے۔ شاعر ’’عرفان مرتضیٰ‘‘ تنطیم : گہوارہء ادب ؟؟؟ (اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو)۔

جنابِ قیصرانی صاحب! میں تو ٹیکسلا سے باہر نہیں جاتا، پاکستان سے باہر کیا جاؤں گا بھلا؟ آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔
 
Top