برستے موسم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


رات بھر دیکھے پہاڑوں پہ برستے موسم
لالہ رُو بھیگے کناروں پہ سُلگتے موسم
رات کے خالی کٹورے کو لبا لب کر کے
کس قدر خوشبو چھڑکتے ہیں بہکتے موسم
شام ہوتی ہے تو پھر گیت جگا دیتے ہیں
پائلوں میں کسی گھنگھرو کے کھنکتے موسم



یہ دیکھیں فرزانہ ، میں ایک بار پھر لکھ دیا :) بہت اچھا منظوم کیا آپ نے :khoobsurat:
 

خرم

محفلین
اللہ آپ کی سوچ و اظہار کے سوتوں‌کو ہمیشہ رواں‌دواں ‌رکھے۔ آمین!
 
Top