برسلز میں تُرک رفاعیوں کی محفلِ سماع

حسان خان

لائبریرین
رفاعی صوفی سلسلے کے اب مراکز کوسووو اور مقدونیہ ہیں۔ رفاعیانِ کوسووو کے مختصر تعارف کے لیے یہ دھاگہ دیکھیے۔
کوسووو کے رفاعی صوفی درویش

7366940692_925299340a_c.jpg

7366939584_054eb06993_c.jpg

7181711383_d430c3d453_c.jpg

7181710195_a7c1ae970f_c.jpg

7181709243_e32e86c215_c.jpg

7181708183_c09f256712_c.jpg

7181707341_a0bd7ff967_c.jpg

7181522551_012fe62b3a_c.jpg

7366748592_44bb8deb0d_c.jpg

7181518675_abb20df16f_c.jpg

7364432698_6f7973b8ef_c.jpg

7363172440_c5f0dfe833_c.jpg

7363171138_061e893b41_c.jpg

7363166756_b63d76e477_c.jpg

7177934981_dff7af744e_c.jpg
 
بھائی جان، اگر اس تقریب کی ویڈیو یا آڈیو میسر ہوتی تو ضرور شیئر کرتا۔ :)
اور دوسری بات آپ نے اسپر کچھ بھی نہیں کہا ۔۔۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ترکی-وہندتعلقات-اورصدر-جمہوریہ-کا-دورہ-محمد-علم-اللہ-اصلاحی.68377/#post-1414827
ہم راستہ دیکھتے دیکھتے تھک گئے
کہ حسان بھائی آئیں گے اور کمیوں و خامیوں کی نشاندہی کریں گے ۔۔۔
 
حسان خان

لائبریرین
اور دوسری بات آپ نے اسپر کچھ بھی نہیں کہا ۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ترکی-وہندتعلقات-اورصدر-جمہوریہ-کا-دورہ-محمد-علم-اللہ-اصلاحی.68377/#post-1414827
ہم راستہ دیکھتے دیکھتے تھک گئے
کہ حسان بھائی آئیں گے اور کمیوں و خامیوں کی نشاندہی کریں گے ۔۔۔

بھائی، میرا آج کل محفل پر بہت کم آنا ہو رہا ہے اس لیے انہتائی معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کا دھاگا نہیں دیکھ سکا۔ پہلے محفل کے دوست جن دھاگوں میں ٹیگ کیا کرتے تھے، اُس کی اطلاع موصول ہو جاتی تھی تو میں وہاں پہنچ جایا کرتا تھا۔ لیکن اب شاید ٹیگ کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوتی۔ اس لیے اکثر دھاگے ان دیکھے ہی رہ جاتے ہیں۔ مجھے اس کا بہت افسوس ہے، اور کوشش کر رہا ہوں کہ دوبارہ پہلے کی طرح محفل پر فعال ہو جاؤں۔

خیر، اب جب آپ نے اس دھاگے کی بابت بتا دیا ہے تو اسے ضرور دیکھوں گا بھی اور اس پر تبصرہ بھی کروں گا۔ :)
 
بہت شکریہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
اور آسانی کامعاملہ فرمائے۔
 
Top