برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

یاز

محفلین
3-22-2016_81521_1.gif
 
داعش نے ان دہماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
http://daily.urdupoint.com/livenews/2016-03-22/news-614282.html
برسلزمیں یکے بعددیگرے 7 دھماکوں میں 35 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

http://www.express.pk/story/476172/
خودکش حملے،دہشت گردی اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے اور قران و حدیث میں خودکشی کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے. بے گناہ اور معصوم لوگوں کے قتل کی اسلام میں ممانعت ہےاور اسلام کسی بھی انسان کے ناحق قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے۔داعش خوارج قاتلوں ،جنونی ،انسانیت کے قاتل اور ٹھگوں کا گروہ ہے جو اسلام کی کوئی خدمت نہ کر رہاہے بلکہ مسلمانوں اور اسلام کی بدنامی کا باعث ہے ۔ داعش کے مظالم کے سامنے ہلاکو اور چنگیز خان کے مظالم ہیچ ہیں۔داعش کے پیروکار ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں مثال نہیں ملتی، داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو انسانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے انسانیت سے عاری ہیں۔ دہشت گردی کسی ایک ملک یا قوم کا خطرہ نہیں بلکہ دہشت گردی پوری انسانیت کیلئے خطرہ ہے۔​
 
آخری تدوین:

شہزاد وحید

محفلین
بہت ہی افسوس ناک خبر ہے۔ خنزیر کے بچے معصوم لوگوں کا قتل عام کر کے سمجھتے ہیں کہ اپنا کوئی مقصد پورا ہو گیا۔ اتنے ہی انتہا پسند ہیں تو جا کر چھاؤنیوں میں اعلان عام کر کے حملہ کریں۔ جنگ کریں اور لڑتے ہوئے مارے اور مرے تو ایسی لعن طعن بھی ان کے مقدر میں نہ ہو۔ خیر لعن طعن بھی کیا، دس میں چھ لوگ ان کے حق میں بولنے والے بھی آئے گے یہاں۔
 
چارلی ایبڈو اور داعش جیسے سب انتہا پسند عناصر دنیا کے امن کیلیے سنگین خطرہ ہیں۔ ایکشن اینڈ ری ایکشن کی گیم امن کیلیے ڈیتھ گیم بن رہی ہے
 

bilal260

محفلین
ہو سکتا ہے یہ ملبہ بھی طالبان یا پھر مسلمانوں پر ڈالنے کی کوشش کی جائے۔
بہت افسوس ہوا بہت سا جانی نقصان ہوا۔
 

bilal260

محفلین
جی یہ ہی تو ان لوگوں کی پالیسی ہوتی ہے۔یہودو نصاری کی اور اردو محفل کے لبرل بھی اسی چیز کی تشہیر کرے گے ۔
 

زیک

مسافر
ممکن ہے آپ مذاق میں کہہ رہے ہوں۔ لیکن یہی حقیقت ہے
آپ کے اس کہنے کو دیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو یہ کہ جن مسلمانوں نے یہ دہشتگردی کی ہے وہ اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ دوسرے شترمرغ کی طرح سر دبا کر حقائق سے انکار
 

ہادیہ

محفلین
یہ داعش ہے کون؟:eek:
جس کو دیکھو داعش کا نام لے رہا۔ یہ --- بھول گیا ہے کہ موت سے تو موت بھی نہیں بچ سکے گی۔اسے بھی موت ہی آئے گی۔اور اس جیسے --انسان کو موت بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angry:
 
آپ کے اس کہنے کو دیکھنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو یہ کہ جن مسلمانوں نے یہ دہشتگردی کی ہے وہ اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ دوسرے شترمرغ کی طرح سر دبا کر حقائق سے انکار
زیک بھائی ۔ چارلی ایبڈو جیسے عیسائیت کے علم بردار عناصر جو کچھ کر رہے ہیں کیا وہ سب تورات زبور اور بائیبل کی تعلیمات کے مطابق ہے؟
 
Top