ایچ اے خان
معطل
برطانیہ کے حالیہ ہنگاموں سے گھبراکر پاکستانی برادری نے برطانیہ میں مالی اور مزید جانی نقصان سے بچنےکے لیے ڈنڈہ بردار جتھے تیار کرلیے ہیں۔
واضح رہے لندن میں تین پاکستانی بے دردی سے قتل کردیے گے ان فسادات میں۔
برطانیہ جو بہت مہذب سمجھا جاتا تھا۔ اس فسادات نے ان کی اصلیت کھول کر رکھ دی ہے۔ جس بے دردی سے برطانوی لوگوں نے لوٹ مار کی ہے اور قتل و غارت گری کی ہے اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ برطانوی معاشرہ زوال کے انتہا پر پہنچ گیا ہے اور مزید معاشی دھچکے برطانیہ و یورپ کے پرخچے اڑا سکتا ہے۔
برطانیہ کے لیے اس میں سبق ہے۔ ابھی بھی وقت ہے کہ برطانیہ اپنی معیشت پر توجہ دے اور غیرممالک سے اپنی افواج واپس بلالے۔ برطانیہ اپنا تعلیمی نظام ازسر نو تشکیل دیے اور پرانے تعلیمی نظام کی جگہ اسلامی تعلیمی نظام پر توجہ دے۔ اس کے ساتھ ساتھ سماجی نظام بھی بدلنا پڑے گا۔ اس مقصد کے لیے حضرت عمر فاروق کے دور کی سماجی نظام سے مدد لی جاسکتی ہے