برفانی الو /snowy Owl

تعبیر

محفلین
ہمارے ایک ممبر کو اس سے پیار ہو گیا ہے :laughing: :noxxx: سو یہ تھریڈ انکے نام :)

BeautifulSnowOwl.jpg

BeautifulSnowOwl1.jpg

BeautifulSnowOwl10.jpg

BeautifulSnowOwl11.jpg

BeautifulSnowOwl12.jpg
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہا یہ تو انہی سے پوچھنا

فہیم اس منجن کے چکر میں کہیں ہمیں بتیسی سے نا ہاتھ دھونا پڑے

وہ یہاں تشریف فرما ہوتو پوچھوں۔

اور آپ کیوں بتیسی سے ہاتھ دھو رہی ہیں۔
کیا آپ بھی انہیں کی طرح زبردست بننے کے چکر میں
جلتے کوئلے چبانے کا ارادہ تو نہیں رکھتیں:timeout:
:biggrin::biggrin::biggrin:
 
فاتح

لائبریرین
ہمارے ایک ممبر کو اس سے پیار ہو گیا ہے :laughing: :noxxx: سو یہ تھریڈ انکے نام :)
ہاہاہاہاہاہا
شکریہ تعبیر صاحبہ کہ آپ نے کسی کے سپنوں کو تعبیر عطا کر دی۔;) اللہ آپ کو خوش رکھے۔

کافی اعلٰی ذوق شخصیت ہوگی پھر تو وہ:rolleyes:
زبردست کیسے۔

کیا جلتے کوئلے چباکر منجن بنادیتے ہیں:p
فہیم! آپ 10 نمبر ہی رہتے ہیں نا۔۔۔ لالو کھیت 10 نمبر؟ عزیز آباد 8 نمبر سے بمشکل 10 منٹ کی ہی ڈرائیو ہو گی۔۔۔ ہے نا؟ سوچ رہا ہوں آپ کو لقمانی منجن کی ایک ڈبیا تحفے میں پیش کر آؤں;)

ہمم، شکل سے ہی الو لگتا ہے :)
اوں ہوں۔۔۔ کسی کے محبوب کو ایسے نہیں کہتے۔
ویسے کہیں اِس محبوبۂ دل نواز کے عاشق صادق کی بات تو نہیں کر رہے آپ؟ :laughing:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم! آپ 10 نمبر ہی رہتے ہیں نا۔۔۔ لالو کھیت 10 نمبر؟ عزیز آباد 8 نمبر سے بمشکل 10 منٹ کی ہی ڈرائیو ہو گی۔۔۔ ہے نا؟ سوچ رہا ہوں آپ کو لقمانی منجن کی ایک ڈبیا تحفے میں پیش کر آؤں;)

جناب میں‌ 10 نمبر تو نہیں اس سے تھوڑا آگے آکر۔
اندر مڑنے کے بعد۔

بی ون ایریا میں رہتا ہوں۔

لیکن آپ عزیز آباد کیسے آگئے۔
عید ملن میں تو معلوم ہوا تھا آپ اسلام آباد میں ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
یعنی 10 منٹ کی نہیں بلکہ 12 منٹ کی ڈرائیو پر ہیں آپ۔ کوئی بات نہیں جناب لقمانی منجن پہنچا کہ پہنچا;)
ارے بھائی اسلام آباد تو روزی روٹی کے چکر میں ہوں لیکن بچپن، لڑکپن، نوجوانی بلکہ جوانی اور بڑھاپا بھی عزیز آباد ہی میں گزرا ہے اور اب عمر کے آخری لمحے قبر میں پاؤں لٹکائے اسلام آباد میں گزار رہا ہوں کہ شاید اسی طور "اسلام" پر موت آئے:laughing:
 
ہممممممممممم
کہیں آپ پر سعود بھائی کا اثر تو نہیں ہوگیا کہ جوانی میں بڑھاپا غالب آگیا ہے:rolleyes:
ویسے اس غالب آنے میں چچا غالب کا کمال بھی ہوسکتا ہے:grin:
 
Top