[/img]وہاب اعجاز خان کے گاؤں کی سیرتصویری صورت میں بہت اچھی لگی، ہم بھی کسی روز اپنے گاؤں کی آپ کو سیر کروائیں گے۔ ۔ ۔
فی الحال اس بار کی برفباری کے چند مناظر پیش ہیں جو میں نے اپنے گھر کی کھڑکیوں سے کیمرہ بند کیئے تھے۔
(باہر نکل کر قلفی بننے کی تاب نہیں تھی)
یہاں تو بارش بھی نہیں ہوتی، سوچا تھا کہ برف کی تصویریں ہی دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کر لیں گے لیکن سعودیہ والوں کو گوارہ نہیں ہوا۔ آپ کی دی ہوئی کوئی بھی تصویر یہاں نہیں کھلی۔