ایک آدمی برف کا ایک بڑا ٹکڑا سامنے رکھے بڑے غور سے اسے دیکھے جا رہا تھا۔ اس کے دوست نے پوچھا " اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہو؟" بولا " یار میں یہ دیکھ رہا کہ یہ لیک کہاں سے ہو رہی ہے؟"