الف عین
لائبریرین
عزیزانِ گرامی
جنوری ۲۰۱۳ء کی اپ ڈیٹ پیش ہے۔ اس بار ایک بہت اہم کتاب ’ہندوستانی جمالیات‘ شامل کی جا رہی ہے، جس کی تدوین موجود ثقافتی تصویروں کی وجہ سے کافی مشکل رہی اور اس میں بہت زیادہ وقت بھی لگا، اور اسی وجہ سے اس بار کتابوں کی تعداد کم ہی رہی ہے۔ اس کتاب کے دس حصے بنائے گئے ہیں تاکہ ہر حصہ پانچ سات میگا بائٹ سے زیادہ نہ رہے۔
مکمل فہرست اس طرح ہے۔
1. ادیان کے درمیان گفتگو۔ نا معلوم۔ متفرقات۔ اسلام
2. اسکول ماسٹر کا خواب۔مشتاق احمد یوسفی۔انتخاب از ’آبِ گم‘۔ طنز و مزاح۔ ادب
3. انتخاب انشاء۔ انشاء اللہ خاں انشاء۔جمع و ترتیب: مبارز کاشفی، فرخ منظور، رضوان نور، اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
4. آبِ روانِ کبیر۔ مشرف عالم ذوقی۔ تنقیدی مضامین۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
5. آبگینہ خیال کا۔ احمد فراز۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم۔ تنہا تنہا، پس انداز موسم، اور نا یافت سے انتخاب۔ شاعری۔ ادب
6. آپ ﷺ کیسے تھے۔عرفان خلیلی صفی پوری۔ سیرت۔ متفرقات ۔اسلام
7. آسان عروض کے دَس سبق۔محمد یعقوب آسیؔ۔ تحقیق و تنقید۔ادب۔
8. بچوں کے ترانے۔ جمع و ترتیب: سیدہ شگفتہ۔ نظمیں۔ ادبِ اطفال
9. بحر و ارض۔ مرتبہ: عالمی قرآن وسنت میں سائنسی اعجاز بورڈ۔ متفرقات۔ اسلام
10. بہنوں کے لیے تحفہ۔ امل بنت عبداللہ۔ترجمہ: نعیم احمد بلوچ ۔ متفرقات ۔اسلام
11. پاکستان کے تعلیمی مسائل۔آمنہ احمد۔ تعلیم۔ متفرقات۔
12. تاروں کی آخری منزل۔ تبسم فاطمہ۔ افسانے۔ادب
13. تمہیں جانے کی جلدی تھی۔ ایوب خاور۔ شاعری۔ ادب
14. جنونِ لطیفہ۔ مشتاق احمد یوسفی۔انتخاب از ’آبِ گم‘ اور ’چراغ تلے‘۔طنز و مزاح۔ ادب
15. چُنّا منّا۔ جمع و ترتیب: سیدہ شگفتہ۔بچوں کی نظمیں۔ادبِ اطفال
16. حجاب۔ تبسم فاطمہ۔ طویل افسانہ۔ناولٹ۔ ادب
17. دعویٰ سلفیت اور سلفیت سے انحراف۔ ڈاکٹر طارق عبدالحلیمؒ، ترجمہ:مدثر احمد ابن ا رشد لودھی۔ متفرقات۔ اسلام
18. دنیا کا پل صراط۔ روشنی۔ ناول۔ ادب
19. دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ۔ مشتاق احمد یوسفی۔انتخاب از ’آبِ گم‘۔طنز و مزاح۔ ادب
20. رباعیاتِ فراز۔ احمد فراز۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم۔ شاعری۔ ادب
21. زخم خنداں ہیں۔ کشور ناہید۔جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
22. زیبو۔ راوی: سوسن براہوی۔ ترجمہ و ترتیب:سعید ذوالقرنین۔ داستان۔ ادب
23. ستارہ یا آسمان۔ مصحف اقبال توصیفی۔ شاعری۔ ادب
24. شاہکار رسالت۔ مرتضیٰ مطہرى ،۔ مترجم / مصحح : عابد عسکری۔ متفرقات۔ اسلام
25. شہر دو قصہ۔مشتاق احمد یوسفی۔انتخاب از ’آبِ گم‘۔ طنز و مزاح۔ ادب
26. شیر کا بچہ۔ حمزہ کاظمی۔ کہانی۔ ادبِ اطفال
27. شیطان شہزادہ۔ ہنس کرسچن انڈرسن۔ مترجم : تفسیر احمد
28. صحت اور قرآن۔ مرتبہ: عالمی قرآن وسنت میں سائنسی اعجاز بورڈ۔ متفرقات۔ اسلام
29. غیرت، بے غیرت۔ آمنہ احمد۔ افسانے۔ ادب
30. فضا و سماء۔ مرتبہ: عالمی قرآن وسنت میں سائنسی اعجاز بورڈ۔ متفرقات۔ اسلام
31. کار، کابلی والا اور الہ دین بے چراغ۔ مشتاق احمد یوسفی۔انتخاب از ’آبِ گم‘۔طنز و مزاح۔ ادب
32. کشفُ المحجوب۔ شیخ علی ہجویری۔ طریقت۔ متفرقات۔ اسلام
33. کلیات سراج اورنگ آبادی سے انتخاب۔ انتخاب شہزاد احمد۔ شاعری۔ ادب
34. کمپیوٹر ماموں۔ نور الرحمٰن فاروقی۔ بچوں کی کہانی۔ ادبِ اطفال
35. کیا تُم پورا چاند نہ دیکھو گے۔ (طویل نظم سے اقتباسات)۔ فہمیدہ ریاض۔انتخاب: زرقا مفتی، شاعری۔ ادب
36. گلیور کے تین حیرت انگیز سفر ۔ جوناتھن سوئفٹ۔ترجمہ و تلخیص: احمد خاں خلیل۔ ادبِ اطفال
37. لفظ کھو جائیں گے۔ محمد یعقوب آسیؔ۔ غزلیات۔ شاعری۔ ادب
38. مجھے اک نظم کہنی تھی۔ محمد یعقوب آسیؔ۔ نظمیں۔ شاعری، ادب
39. مختصر سیرتِ رسولﷺ۔ مختار احمد مدنی۔ سیرت۔متفرقات۔ اسلام
40. مختصر سیرت شیخ عبد القادر جیلانی ؒ۔ مقصود الحسن فيضی۔ متفرقات۔ اسلام
41. منٹو پر ذوقی۔ مشرف عالم ذوقی۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
42. منزل و محمل۔ م م تبسم کاشمیری۔ شاعری۔ ادب
43. منے میاں کی بکری۔نور الرحمٰن فاروقی۔ کہانی۔ ادبِ اطفال
44. میری گڑیا۔ جمع و ترتیب: فرحت کیانی۔ بچوں کی نظمیں۔ ادبِ اطفال
45. میں مٹی کی مورت ہوں۔ فہمیدہ ریاض۔ ترتیب : زرقا مفتی۔ شاعری۔ ادب
46. نمود۔ سحر انصاری۔ شاعری۔ ادب
47. نندیا پیاری۔ بچوں کی نظمیں۔ جمع و ترتیب: سارہ خان۔ ادبِ اطفال
48. ہرنی کے بچے۔ جمع و ترتیب: جویریہ مسعود۔ بچوں کی نظمیں۔ ادبِ اطفال
49. ہندوستانی جمالیات۔ شکیل الرحمٰن۔دس حصوں میں۔ثقافت/تحقیق۔ متفرقات۔ ادب۔متفرقات
50. یادش بخیریا۔ مشتاق احمد یوسفی۔انتخاب از ’چراغ تلے‘۔ طنز و مزاح۔ ادب
51. یوگا کی شرعی حیثیت۔ نا معلوم۔ متفرقات۔ اسلام
52. یہ جو زندگی کی بساط ہے۔ آمنہ احمد۔ ناولٹ۔ ادب
53. یہ کیسی رُت ہے۔احمد فراز۔ جمع و ترتیب: محمد بلال اعظم۔ تنہا تنہا، پس انداز موسم، اور نا یافت سے انتخاب۔
ربط کا تو علم ہے نا!! اگر نہیں تو پھر بتا دوں
تمام کتابوں کی فہرست یہاں ہے
اعجاز