اب مجھے یہاں تصویر لگانی نہیں آتی وگرنہ میرے پاس جو لندن ہسڑی میوزیم کی تصاویر ہیں وہ اپلوڈ کر دیتا۔اسی میوزم میں ایک سیکشن ہسٹری آف اسلام کے نام سے بھی ہے اس کی بھی چند تصاویر ہیں میرے پاس۔

بہت شکریہ تعبیر! ان تصاویر سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ صرف فرعون رعمسیس ثانی کی ہی لاش محفوظ نہیں ملی بلکہ تمام فراعین کی لاشیں اسی طرح محفوظ کی جاتی تھیں۔
یہ میں نے کچھ سال قبل دیکھا تھا۔ بہت بور تھا