بریڈ اور جیم سے بنی پینٹنگز

تعبیر

محفلین
اللہ کی قدرت ہے بس سبحان اللہ کہیں تو لوگ کھانے کے ایک دانے کو ترس رہے ہیں اور کہیں لوگ ان ہی کھانے کی چیزوں کا بے جا استعمال کر کے اسے آرٹ کا نام دے رہے ہیں۔ویسے ہے تو کمال آئیڈیا لیکن اس طرح کا استعمال دیکھ کر کچھ اچھا نہیں لگا۔
پتہ نہیں کیوں ڈھیر سارے بھوکے لوگ یاد آگئے۔:(

Nathan Wyburn ایک نوجوان آرٹسٹ جو کہ Welsh کا رہنے والا ہے وہ بریڈ اور جیم سے پینٹنگز بناتا ہے ۔

16.jpg



17.jpg




18.jpg
 
اشیاء خورد و نوش کا ایسا استعمال قابل ستائش تو نہیں پر آرٹ کے اچھے ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
سعود کیا مصیبت ہے پہلے دوبارہ لاگ آن ہونے پر جو ٹائپ کیا ہوتا تھا وہ سب دوبارہ مل جاتا تھا ۔ اب اتنی محنت سے اتنا کچھ لکھا تھا
سب غائب ہو گیا :(
 
آپ لاگن کرتے ہوئے "مجھے یاد رکھیں" چیک باکس کو ٹک کر دیا کریں تو از خود لاگ آؤٹ نہیں ہوں گی تھوڑی تھوڑی دیر پر۔ :)
 
Top