زین
لائبریرین
بریکنگ نیوز
لاہور...........پاکستانی سیکورٹی فورسز اداروں نے لاہور سے ایک بھارتی جاسوس گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دھماکوں میں استعمال ہونے والا مواد، جعلی پاکستانی شناختی کارڈز ، حساس مقامات کے نقشے و دیگر آلات برآمد کرلیئے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لاہورمیں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی جاسوس ستیش شکلا کو گرفتار کرلیااور اس کے قبضے سے دھماکوںمیںاستعمال ہونے والا مواد، تین جعلی پاکستانی شناختی کارڈز، حساس مقامات کے نقشے اور تصاویر سمیت دیگر آلات برآمد کرلیئے ۔ سیکورٹی فورسز ذرائع نے بتایا کہ ستیش شکلا لاہور کے علاقے لاہاری میں صدیق نامی شخص کی شادی کی دعوت پر آیا تھا اور پھر لاہور میںمنیر احمد کے نام سے رہنے لگا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران بھارتی جاسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دیگر تین ساتھی بھی پاکستان میںموجود ہیں اور بتایا کہ وہ 25 دسمبرکو دیئے گئے ہدف پر دہشت گردی کی تیار کرچکے تھے ۔ ستیش شکلا کا تعلق بھارت کے شہر کولکتہ اور تعلق بھارتی خفیہ ادارے را سے بتایا گیا ہے ۔
سیکورٹی فورسز نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر بہاولپور میںبھی چھاپہ مارا تاہم مزید کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ۔
مزید تفصیلات بعد میں