بریکٹ اور دیلیٹ

شمشاد

لائبریرین
نئے کی بورڈ پر ( اس کی مخالف بریکٹ نہیں لگ رہی، del کا بٹن کام نہیں کر رہا، شفٹ دبا کر جو الفاظ لکھتے ہیں وہ دیر سے ظاہر ہوتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ۂ لکھنے کے لیے اردو کا ونڈوز کی بورڈ آن کیا تو فائر فاکس میں بھی اردو کی بورڈ سے اردو لکھنا ممکن نہیں ہو رہا ہے، محض ۂ لکھا جا رہا ہے، باقی محض کرسر حرکت کر رہا ہے، اور کوئی الفاظ نہیں نظر آ رہے ہیں سکرین پر۔ اس طرح تشدید وغیرہ بھی لگانا مشکل ہے کہ یہ اوپن پیڈ کے کی بورڈ میں یا تو نہیں ہیں، یا مجھے ان کا نقشہ نہیں معلوم ہے۔ پہلے فائر فاکس میں بھی وزوال کی بورڈ سے تشدید کا بٹن مار دیتا تھا تو بن جاتی تھی، لیکن اب وہ بھی دستیاب نہیں!!
 

الف عین

لائبریرین
پچھلے تین چار دن کی پوسٹس دیکھنا ہوں تو کس طرح تلاش کی جا سکتی ہے۔ جدید پوسٹس میں محض آُ کے لاگ ان کے بعد کی پوسٹس آ رہی ہیں۔ میرا اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ لاگ ان کرتے ہی لاگ آف کرنا پڑتا ہے یا انتر نیٹ غائب ہو جاتا ہے۔ ابھی اڈوانسڈ تلاش میں بھی جا کر دیکھا لیکن جب تک یوزر کا نام نہ دیا جائے، پچھلے ہفتے کی پوسٹس نہیں دیکھی جا سکتیں، یہاں وائلڈ کارڈ بھی کام نہیں کر رہا۔
 
Top