anwarjamal
محفلین
چمکتا چاند ، ساحل کا نظارہ ، رات اور موسم
برہنہ پا مرا محبوب اور برسات اور موسم
ہوا بھی تیز اور بکھری ہوئی سانسوں میں مستی بھی
نگاہوں میں محبت کی چمک ،جذبات اور موسم
·
ادھرکالی لٹیں سانپوں کے جیسے لہرئیے کھاتیں
ادھر ڈسوائے جانے کی وہ خواہش ساتھ اور موسم
ادھر موجیں تھیں جو بڑھ بڑھ کے اس کو چوم لیتی تھیں
ادھر آنکھوں میں حسرت ہجر کے صدمات اور موسم
ادھر مجبوب لاپرواہ ، خوش اور مطمئن انور
ادھر دیوانگی ، وحشت ، برے حالات اور موسم
انور جمال انور