بہت شکریہ مدیر اعلیٰ شمشاد صاحب آپ کا حکم بہر حال ماننا پڑے گالیجئے میں تبدیل کیے دیتا ہوںبلال حیدر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اردو میں تعارف دیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔
کافی مشکل تعارف ہے بھائی آپ کاپھُولوں کو نازِ حُسن اگر ہے تو ہو جگر
کانٹے بھی ہیں غرورِ گلستاں لئے ہوئے