حسان خان
لائبریرین
یہ کھیل نہ صرف افغانستان بلکہ پورے وسطی ایشیا میں کھیلا جاتا رہا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ کھیل ترکوں/منگولوں سے آیا ہے جنہوں نے اس خطے میں دیرپا اثر چھوڑا ہے۔
اردو ویکی پیڈیا سے اس کھیل کا مختصر تعارف: بزکشی وسط ایشیاء کا وہ روایتی کھیل ہے جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ان کا مقصد ایک سر کٹے بکرے کو میدان کے درمیان بنے دائرے تک پہنچانا ہوتا ہے۔ یہ کھیل وسط ایشیائی ریاستوں اور افغانستان میں بہت مقبول ہے اور اس میں عوامی سطح پر بہت دلچسپی لی جاتی ہے۔
منبع