ڈاکٹر مشاہد رضوی
لائبریرین
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی برکت
حضرتِ سیِّدُنااِماِم فخرُالدّین رازی رحمۃاﷲتعالیٰ علیہ فرماتے ہیں، ''جس نے اپنے گھر کے باہَری دروازے (MAIN GATE) پر بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھ لیا وہ(صِرف دنیا میں)ہَلاکت سے بے خوف ہوگیاخوا ہ کا فِرہی کیوں نہ ہو،توبَھلااُس مُسلمان کاکیاعالَم ہوگاجوزندگی بھراپنے دل کے آبگینے پراِس کولکھے ہوئے ہوتاہے۔''
(تفسیرِکبیرج اول ص ۱۵۲)