حوادث کی یہ فصل ناگہانی یہ دنیا ہے بس اتنی سی کہانی خدا دکھلا رہا ہے روز ہمکو قیامت سی قیامت کی نشانی حسیب احمد حسیب