بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

بھلکڑ

لائبریرین

ماہا عطا

محفلین
تو جا کہ کھا لو!!!!!! اور میرے اور علم بھائی کے لئے بھی لیتی آنا!!!!

maro.gif
 

زبیر مرزا

محفلین
جذبہ ہمدردی اور انسانیت کی علمبردار تحریر - بچپن میں درسی کتابوں میں ہم ایسی کہانیاں پڑھتے ہیں اور جوں جوں بڑے ہوتے ہیں ان باتوں
کو بھول جاتے ہیں - موجودہ زمانہ رفتار کا ہے رُکنے اوردوسروں کے مصائب دیکھنے سمجھنے کا وقت ہی نہیں ان کے دُکھ محسوس کیسے کریں
 
Top