ہو تو اور بھی جگہ پر ہو گا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے صحیح مان لیا جائے۔
اس کا جواب ہے کہ ہم کرنا ہی نہیں چاہتے اگر یہ سب کردیا تو حکومت کرنے اور سیاست کرنے کا جواز کیا رہے گا۔ہمارے ہاں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا؟؟؟؟؟
میں نے کسی کالم نگار کہ کالم میں پڑھا تھا کہ پاکستان میں دنیا کہ سب سے بڑے کوئلے کہ ذخائر ہیں اور دنیا میں کئی ایسے ممالک ہیں جو کہ کوئلے سے بجلی پیدا کرتے ہیں تو پھر ہمارے ہاں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا؟؟؟؟؟
کالا باغ ضرور بننا چاہیے لیکن اسکی مخالف لابی اتنی مضبوط ہے کہ ایسا کرنا اب ممکن دکھائی نہیں دیتا۔
میں نے کسی کالم نگار کہ کالم میں پڑھا تھا کہ پاکستان میں دنیا کہ سب سے بڑے کوئلے کہ ذخائر ہیں اور دنیا میں کئی ایسے ممالک ہیں جو کہ کوئلے سے بجلی پیدا کرتے ہیں تو پھر ہمارے ہاں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا؟؟؟؟؟
جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی بجائے جنگ کرنا شروع کردیتے ہیں۔