بشری بی بی کی بیٹی مہر و حیات تحریکِ انصاف میں شامل

آج اس خبر کے نیچے مہرو حیات اور عمران خان کی تصویر دیکھی۔ لوگوں کے کمنٹ بھی دیکھے تو خیال ہوا کہ اس میں کوئی بھی قابلِ اعتراض بات نہیں۔ شرع نے اس میں کسی بھی چیز کو غلط نہیں سمجھا، پھر ساتھ ہی یہ بھی خیال آیا کہ اگر بشری بی بی نے اپنا یہ شرعی حق استعمال کرتے ہوئے اپنے سے برابر یا کمتر معاشرتی حیثیت رکھنے والے شخص سے نکاح کیا ہوتا تو کیا مہرو حیات اس کے ساتھ بھی ایسے ہی تصویر لے کر سوشل میڈیا پہ پوسٹ کرتیں؟
 
نامکمل سی پوسٹ لگ رہی ہے

اب ؟؟ :unsure:
IMG_20180807_011009.jpg

ویسے میں سوچ رہا تھا اس تصویر میں یوفون کا کارڈ کاہے کو؟
 
جاسم محمد

محفلین
آج اس خبر کے نیچے مہرو حیات اور عمران خان کی تصویر دیکھی۔ لوگوں کے کمنٹ بھی دیکھے تو خیال ہوا کہ اس میں کوئی بھی قابلِ اعتراض بات نہیں۔ شرع نے اس میں کسی بھی چیز کو غلط نہیں سمجھا، پھر ساتھ ہی یہ بھی خیال آیا کہ اگر بشری بی بی نے اپنا یہ شرعی حق استعمال کرتے ہوئے اپنے سے برابر یا کمتر معاشرتی حیثیت رکھنے والے شخص سے نکاح کیا ہوتا تو کیا مہرو حیات اس کے ساتھ بھی ایسے ہی تصویر لے کر سوشل میڈیا پہ پوسٹ کرتیں؟
آپ اس تصویر کی بات کر رہےہیں؟
5b68320551098.jpg

عوام کو تو ویسے ہی قائد عمران خان صاحب کے ہر قول و فعل میں برائی نظر آتی ہے۔ ایک اور سہی
 
جاسم محمد

محفلین
اس میں قائد کی تو کوئی بات نہیں کی گئی۔
پھر ساتھ ہی یہ بھی خیال آیا کہ اگر بشری بی بی نے اپنا یہ شرعی حق استعمال کرتے ہوئے اپنے سے برابر یا کمتر معاشرتی حیثیت رکھنے والے شخص سے نکاح کیا ہوتا تو کیا مہرو حیات اس کے ساتھ بھی ایسے ہی تصویر لے کر سوشل میڈیا پہ پوسٹ کرتیں؟
 
فرقان احمد

محفلین
ہے تو یہ ایک خبر اور کئی افراد اس میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں یہی دستور ہے کہ نمایاں شخصیات سے جڑے ہوئے معمولی واقعات بھی خاص بن جاتے ہیں یا بنا کر دکھائے جاتے ہیں۔ تاہم، اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں کہ اس خبر کو بہت زیادہ نمایاں انداز میں پیش کیا گیا۔ شاید یہ خبر اس قدر اہمیت کی حامل نہ تھی ۔۔۔!
 
زیک

مسافر
ابھی بھی کچھ پلے نہیں پڑا۔ معاملہ شمولیت کا ہے، تصویر کا یا کفو کا
 
Top