بھائی یہ اوبامہ نہیں، امریکی انکل SAM ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Uncle_Sam
ویسے یہ کارٹونسٹ Carlos Latuff کا تعلق برازیل سے ہے۔ یہ زیادہ تر سیاسی کارٹونز بناتے ہیں ، جنمیں صیہونیت اور امریکیت کے کالے کارنامے مزاحیہ انداز میں پیش کئے جاتے ہیں۔ لیجئے مزید خاکے:
یہ آخری کارٹون میں امریکی فوجی پاکستانی فوجی کا گریبان پکڑتا نظر آرہا ہے۔ اور کل میں خبروں پڑھ رہا تھا کہ امریکی فوج پاکستانی فوج کی ٹرینگ کے لئیے مزید سینٹر کھولے گی۔ میں نے تو سنا تھا کہ پاکستانی فوج دنیا کی بہترین فوج شمار ہوتی ہے۔ انہیں ابھی امریکی فوج سے ٹرینگ کی ضرورت ہے؟