ایچ اے خان
معطل
بش کو جوتا مارنے والے عراقی مجاہد کی رہائی کا امکان ہے
جنگ
ویسے خبر کا عنوان یوںاچھا تھا کہ بش کو جوتے لگانے والے کی رہائی کا امکان۔
خبر کے مطابق بش کو جوتے لگانے والے نے بش کو کتا کہہ کہ جوتے لگائے تھے۔ شنید یہ کہ ہے کہ بش کا کتا تو اس پر کچھ ناراض نہ ہوا کیونکہ وہ بش کو جانتا ہی تھا مگر بغداد کے گلی کے گھسیٹے کتے کافی چیں بہ چیں ہوئے تھے اور کافی دیر تک رہے حتی کہ اوبامہ امریکی صدر منتخب ہوگئے۔