بش کو جوتا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

مغزل

محفلین
بش کو جو تا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

بش نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے طرف جوتے پھینکنے والوں سے آہنی ہاتھو ں سے نمٹے گا۔
کمپیوٹر پر جوتا ماری کا گیم کھیلنے والے بھی ہوشیار رہیں

slap7clnv4.gif


ایک شعر یاد آگیا۔ ایک صاحب عابد مرزا نے ٹھٹھول کی تھی۔

ایک چپل جو دستِ یار میں ہے
جو تا ، بننے کے ا نتظا ر میں ہے

 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مغل بھائی پہلے آپ نے کہا جوتا مارو جب مارا تو اب ڈرا بھی رہے ہو میں نے اپنے کمپیوٹر کو شیشے میں بند کر دیا ہے ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
بش کو جو تا مارنے والے ہوشیار ہوں --------- انتباہ

بش نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے طرف جوتے پھینکنے والوں سے آہنی ہاتھو ں سے نمٹے گا۔
کمپیوٹر پر جوتا ماری کا گیم کھیلنے والے بھی ہوشیار رہیں

slap7cl.gif


ایک شعر یاد آگیا۔ ایک صاحب عابد مرزا نے ٹھٹھول کی تھی۔

ایک چپل جو دستِ یار میں ہے
جو تا ، بننے کے ا نتظا ر میں ہے


جناب آپ کا دیا ہوا یو آر ایل یہاں ممنوع ہے۔ کسی اور جگہ اپلوڈ کریں تا کہ ہم بھی دیکھ سکیں۔
 

چاند بابو

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

مغل بھیا آپ بھی نہ بس
میں ابھی اس خبیث کو جوتے مارنے والا تھا کہ آپ نے ڈرا دیا خیر اب خوب جوتے لگاؤں کا اسے۔
 

مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

مغل بھیا آپ بھی نہ بس
میں ابھی اس خبیث کو جوتے مارنے والا تھا کہ آپ نے ڈرا دیا خیر اب خوب جوتے لگاؤں کا اسے۔

شکریہ چندا ماموں۔ :blush:

آپ جی بھر کے جوتے رسید کیجئے ۔
اور جی خوش کیجئے ۔کوئی قباحت نہیں۔:beating:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں ڈرنے والا، میں ویسے بھی چوہے سے کھیلتا ہوں، چوہا بغیر دم کے ہے اور میں سکرین سے خاصا دور بیٹھتا ہوں۔
 

چاند بابو

محفلین
میرے خیال میں مغل بھیا نے جاتا لکھا تھا شاید کیونکہ کہیں‌بھی جاتا لفظ نظر نہیں آ رہا ہے بہرحال مغل بھیا کی پہلی پوسٹ کی آج دوبار تدوین کی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو جوتا بش کو مارا گیا تھا، اس جوتے کو بنانے والی کمپنی کے تو مزے آ گئے ہیں۔ اس جوتے کی اتنی طلب بڑھ گئی ہے کہ کمپنی کو مزید ایک سو ملازم رکھنے پڑھے ہیں تا کہ طلب پوری کی جا سکے۔ کمپنی نے جوتے کا نام " بائی بائی بُش شو " رکھنے کی بھی تجویز رکھی ہے۔
 
Top