" بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر " دا پنجابی ترجمہ

الف نظامی

لائبریرین
بشیر حسین ناظم کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ پوچھا کہ بابا جی (ڈاکٹر فقیر محمد فقیر) اس مصرعے کو پنجابی میں کیسے کہیں گے:

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

تو فورا فرمانے لگے:

بعد از خدا تے ہو تُسی جے نہیں خدا تُسی

اور فورا نعت کا مطلع کہہ دیا:

مولا خدا نے نور دی نوری ضیا تُسی
بعد از خدا تے ہو تُسی جے نہیں خدا تُسی


ڈاکٹر فقیر محمد فقیر : شخصیت اور فن از محمد جنید اکرم
 
Top