محمداحمد
لائبریرین
اوپن اے آئی ہمیں چیٹ جی پی ٹی پر بغیر سبسکرپشن کے GPT3.5 استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور GPT4 کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی سبسکرپشن لینے کا کہتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں:
اسے استعمال کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ مائیکروسافٹ ایج انسٹال کریں ۔اور بنگ سرچ کے صفحے پر چلے جائیں۔ یہاں آپ کو چیٹ کا آپشن مل جائے گا۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں:
GPT-4 is a newer and more advanced version of GPT-3.5, a natural language processing system that can generate human-like text. Some of the differences between GPT-3.5 and GPT-4 are:
1. GPT-4 is smarter, can handle longer prompts and conversations, and makes fewer factual errors.
2. GPT-4 uses a much larger dataset and has significant improvements in its ability to interpret visual data.
3. GPT-4 can understand and generate different dialects and respond to emotions expressed in the text.¹
GPT-4 is better equipped to handle longer text passages, maintain coherence, and generate contextually relevant responses. It has an even greater ability to understand and generate different dialects and respond to emotions expressed in the text.³
اسے استعمال کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ مائیکروسافٹ ایج انسٹال کریں ۔اور بنگ سرچ کے صفحے پر چلے جائیں۔ یہاں آپ کو چیٹ کا آپشن مل جائے گا۔