پھر تو قربانی والی عید آجائے گی نا پا جی ابھی سے سوچیںنا
اگر بات کبھی کبھی کی ہے تو اس پر غور کیا جاسکتا ہے !
مع السلام
دھوکے میں تو میں اکثر مار کھا جاتی ہون پر صرف دوستوں سے ۔۔۔۔۔۔۔جیسے ذاکر کے ہمسائے سے کھائی۔ویسے بھائی جی میں بڑی سیانی ہوں بھایئوں سے مار نہیں کھانے ولای میں ۔۔۔۔۔۔۔