بلاعنوان۔۔۔۔۔

یہ دیکھئے حال اس قوم کا
معلوم پڑتا ہے جیسے یہ بھینسیں کسی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہوں اور یہ تعلیم یافتہ لوگ کسی ریوڑ کا حصہ ہوں

معذرت کے ساتھ

13692679_1002058623225566_6987505133928136216_n_zpsi38ukvki.jpg
 
المیہ ہے.
ویسے یہ بھینسیں بھی اس لئے پل سے آ رہی ہیں کیونکہ ان کا مالک بھی پل سے آیا. ورنہ انہوں نے روڈ سے ہی آنا تھا.
اکثر بھینسیں تو عین درمیان میں آ کر رک جاتی ہیں. آپ گاڑی کا بین بجاتے رہیں. :)
 

ربیع م

محفلین
یہ دیکھئے حال اس قوم کا
معلوم پڑتا ہے جیسے یہ بھینسیں کسی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہوں اور یہ تعلیم یافتہ لوگ کسی ریوڑ کا حصہ ہوں

معذرت کے ساتھ

13692679_1002058623225566_6987505133928136216_n_zpsi38ukvki.jpg


جب اتنی سخت چڑھائی والی سیڑھیاں بغیر کسی سائے کے بنائی جائیں گی تو عامۃ الناس ضعیف لوگ اور عورتیں تپتی دھوپ میں شارٹ کٹ راستہ اپنانے پر خود بخود مجبور ہوں گے ہی۔
 
Top