بلاعنوان
مغزل محفلین مئی 12، 2008 #3 بس اسی امید پر پیشِ فنا خاموش ہیں اک جہاں تعمیر ہوگا سب فنا ہونے کے بعد سبحان اللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ۔۔ ماشا اللہ جناب کیا کہنے واہ۔۔
بس اسی امید پر پیشِ فنا خاموش ہیں اک جہاں تعمیر ہوگا سب فنا ہونے کے بعد سبحان اللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ۔۔ ماشا اللہ جناب کیا کہنے واہ۔۔
مغزل محفلین مئی 12، 2008 #4 انگلی کی ایک پور سے کھلتی ہے کائنات دنیا محیط ہے مرے خمسہ حواس پر رات ہی یہ شعر ہوا ہے ملاحظہ کیجئے کیسا ہے ۔۔؟
انگلی کی ایک پور سے کھلتی ہے کائنات دنیا محیط ہے مرے خمسہ حواس پر رات ہی یہ شعر ہوا ہے ملاحظہ کیجئے کیسا ہے ۔۔؟
ی یونس رضا معطل مئی 12، 2008 #5 م۔م۔مغل نے کہا: انگلی کی ایک پور سے کھلتی ہے کائنات دنیا محیط ہے مرے خمسہ حواس پر رات ہی یہ شعر ہوا ہے ملاحظہ کیجئے کیسا ہے ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاندار ہے صاحب
م۔م۔مغل نے کہا: انگلی کی ایک پور سے کھلتی ہے کائنات دنیا محیط ہے مرے خمسہ حواس پر رات ہی یہ شعر ہوا ہے ملاحظہ کیجئے کیسا ہے ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاندار ہے صاحب
محسن حجازی محفلین مئی 12، 2008 #8 م م مغل صاحب! شعر و سخن سے ہم بھی ہیں خوگر مزید شعر ہو جائیں ہمارے التماس پر
مغزل محفلین مئی 12، 2008 #9 جناب جناب۔۔۔ یہ غزل تو مکمل کرکے ہی اب پیش کروں گا۔۔ متعلقہ شعبے (تھریڈ) میں ایک تازہ غزل روانہ کر رہا ہوں۔۔ ملاحظہ کیجئے گا۔۔ اور ہاں ایک بات کہ یہ جیہ صاحبہ (سوات) کہاں غائب ہیں۔ بزم کچھ سونی سونی لگ رہی ہے۔۔
جناب جناب۔۔۔ یہ غزل تو مکمل کرکے ہی اب پیش کروں گا۔۔ متعلقہ شعبے (تھریڈ) میں ایک تازہ غزل روانہ کر رہا ہوں۔۔ ملاحظہ کیجئے گا۔۔ اور ہاں ایک بات کہ یہ جیہ صاحبہ (سوات) کہاں غائب ہیں۔ بزم کچھ سونی سونی لگ رہی ہے۔۔