بکرے کی ٹانگیں باندھ کر اس کو بیک پیک کی پہن لینا کسی صورت میں ممکن نہیں۔ آپ اس کی گردن پر غور کریں، مزید یہ کہ وہ کبھی بھی اپنی پیٹھ پر اسطرح بیٹھا نہیں رہے گا کہ موٹر سائیکل چلتے یا موڑ مڑتے ہوئے ایسے ہی رہے گا۔ ہاں اگر اس کو باندھ کر اپنے آگے بٹھایا ہوتا تو سمجھ میں آنے والی بات بھی تھی۔