بلاول ان امریکہ

ضیاء حیدری

محفلین
بلاول ان امریکہ
دوستوں اس تھوڑے لکھے کو غنیمت جانو، آج کل طبیعت اس طرف راغب نہیں ہے، امریکہ میں بلاول کو لائن حاضر دیکھ کر طبیعت کو چلبلاپن عود کر آیا، مگر پھر سبھل گیا کہ مقامات نازک دیکھ کر، مبادا ٹھیس نہ لگ جائے۔
بلاول کی خوبیوں کا کیا ذکر کروں، اس کی خوبی ہی اس کا المیہ ہے، ورنہ آدمی ہے شیخ رشید کے کام کا، شکر ہے شیخ پنڈی ول ہے، اگر پشاور کا ہوتا تو موجاں ہی موجاں۔۔۔۔۔
آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ سے خوشگوار رابطوں کا آغاز تھا مگر، بلاول کی امریکہ یاترا کیا مریکہ کو اڈے دینے کی پیش کش ہے، خان نہیں دے رہا مگر میں ہوں نا، مگر ان کا سی وی امریکہ کو متاژر نہیں کررہا ہے، ان کی جو خوبی ہےوہ شیخ رشید اچھی طرح جانتے ہیں مگر امریکن کہتے ہیں، کچھ اور دکھاؤ۔۔۔۔
یہاں میں ایک لطیفہ سنانا چاہوں گا، چلو چھوڑو جانے دو، گروپ کے غیر مرد لوگوں کا خیال آگیا ہے، یہاں زور غیر مرد پر ہے نامرد پر نہیں۔۔۔۔
 
Top