بلاول سے بہادری کی توقع تھی!۔۔۔ رؤف کلاسرا کا کالم

حسینی

محفلین
x5638_27537580.jpg.pagespeed.ic.pS2Kogia5b.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2014-01-08/5638/27537580
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھی بونگیاں ماری ہیں کالم نگار نے بھی۔ بھلا حکومت اور وہ بھی پاکستانی حکومت بھی عوام سے کبھی دھوکہ کر سکتی ہے؟
 

حسینی

محفلین
اچھی بونگیاں ماری ہیں کالم نگار نے بھی۔ بھلا حکومت اور وہ بھی پاکستانی حکومت بھی عوام سے کبھی دھوکہ کر سکتی ہے؟

اور پھر یہ بھی کہ بھلا عوام اور وہ بھی پاکستانی عوام کبھی دھوکہ کھا سکتی ہے؟
جس طرح سے ظلم کرنا برا کام ہے۔۔۔ ظلم سہنا اور اپنی مرضی سے مظلوم بننا بھی کوئی نیک کام نہیں۔۔۔ بلکہ ظالم کے خلاف ڈٹ جانا ہی حق ہے۔
لیکن ہم عوام۔۔۔ بقول حبیب جالب:
میں نے اُس سے یہ کہا
یہ جو دس کروڑ ہیں
جہل کا نچوڑ ہیں
ان کی فکر سو گئی
ہر امید کی کرن
ظلمتوں میں کھو گئی
یہ خبر درست ہے
ان کی موت ہو گئی
بے شعور لوگ ہیں
زندگی کا روگ ہیں

دس کروڑ یہ گدھے
جن کا نام ہے عوام
کیا بنیں گے حکمراں
تُو ”یقیں“ ہے یہ ”گماں“
اب ان گدھوں کی تعداد اٹھارہ کروڑ سے اوپر ہوگئی ہے۔
 
Top