ربط
arifkarim معطل فروری 21، 2013 #2 کیا اس ٹوپی ڈرامے کے بعد بھی یہ سمجھتے ہیں کہ یہ اگلے انتخابات میں جیت سکیں گے؟
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2013 #3 لوٹوں کا کیا ہے، کل ادھر تھے، آج ادھر ہیں، کل پھر کسی اور طرف لڑھک جائیں گے۔
arifkarim معطل فروری 21، 2013 #4 شمشاد نے کہا: لوٹوں کا کیا ہے، کل ادھر تھے، آج ادھر ہیں، کل پھر کسی اور طرف لڑھک جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لوٹے دیکھتے ہیں کہ تحریک انصاف میں شامل ہو سکیں گے کہ نہیں۔
شمشاد نے کہا: لوٹوں کا کیا ہے، کل ادھر تھے، آج ادھر ہیں، کل پھر کسی اور طرف لڑھک جائیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لوٹے دیکھتے ہیں کہ تحریک انصاف میں شامل ہو سکیں گے کہ نہیں۔